Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Time When The Prophet Arrived In Makkah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2871.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ذوالحجہ کی چار تاریخ کو (مکہ مکرمہ) تشریف لائے۔ آپ نے حج کا احرام باندھ رکھا تھا۔ آپ نے صبح کی نماز بطحاء میں پڑھی اور فرمایا: ”جو شخص حج کے احرام کو عمرے میں بدلنا چاہے، وہ بدل دے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ چار ذی الحجہ کو (مکہ) آئے، آپ نے حج کا احرام باندھ رکھا تھا، تو آپ نے صبح کی نماز بطحاء میں پڑھی، اور فرمایا: ”جو اسے عمرہ بنانا چاہے وہ بنا لے“ (یعنی طواف کر کے احرام کھول دے، اور حلال ہو جائے)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) came on the fourth day of Dhul-Hijjah having entered Ihram for Hajj. He prayed Subh in Al Batha’ and said: ‘Whoever wants to make it ‘Umrah, let him do so.” (Sahih)