Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Supplicating When Seeing The House)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2896.
حضرت عبدالرحمن بن طارق کی والدہ محترمہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ جب دارِ یعلیٰ کے مکان میں (ایک مخصوص جگہ پر) پہنچتے تو قبلے کی طرف منہ کرتے اور دعا کرتے۔
تشریح:
یہ روایت بھی ضعیف ہے۔ بیت اللہ کو دیکھ کر کوئی دعا پڑھنا کسی صحیح مرفوع حدیث میں وارد نہیں، لیکن اگر کوئی دعا کرنا چاہتا ہے تو کر بھی سکتا ہے۔ نبیﷺ سے کوئی مخصوص دعا مروی نہیں۔ البتہ اس موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ایک دعا حسن سند سے منقول ہے۔ اس کے الفاظ درج ذیل ہیں: [اللَّهمَّ أنتالسَّلامُ ومنك السَّلامُ فحيِّنا ربَّنا بالسَّلامِ ](سنن البیھقي: ۵/ ۷۳) مذکور الفاظ کے ساتھ دعا کرنا بہتر ہے۔ واللہ اعلم! ملاحظہ ہو: (مناسک الحج والعمرۃ للالبانی: ص ۲۰)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبدالرحمٰن بن طارق کی والدہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب دار یعلیٰ کے مکان میں آ جاتے۱؎ تو قبلہ کی طرف منہ کرتے، اور دعا کرتے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : مکہ کے قریب جہاں سے بیت اللہ نظر آتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Abdur-Rahman bin Tariq bin ‘Alqamah narrated from his mother, that when the Prophet (ﷺ) came to a place in Dar-e- Ya’la he turned to face the Qiblah and supplicated. (Da’if)