باب: سات میں تین چکروں میں کندھے ہلا کر تیز تیز چلنا
)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Walking Rapidly In Three Circutis Of The Seven)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2942.
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب مکہ مکرمہ پہنچے تو طواف میں سب سے پہلے حجر اسود کو بوسہ دیتے۔ سات میں سے تین چکروں میں کندھے ہلا کر تیز چلتے۔
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب مکہ مکرمہ پہنچے تو طواف میں سب سے پہلے حجر اسود کو بوسہ دیتے۔ سات میں سے تین چکروں میں کندھے ہلا کر تیز چلتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جس وقت مکہ آتے تو طواف کے شروع میں حجر اسود کا استلام کرتے، پھر سات پھیروں میں سے پہلے تین پھیروں میں دلکی چال (کندھے ہلا کر تیز) چلتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Salim that his father said: “When the Messenger of Allah (ﷺ) came to Makkah, he touched the Black Stone and at the beginning of his Tawaf, he walked rapidly in (the first) three of the seven rounds.” (Sahih)