Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Where to stand on As-Safa)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2971.
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کوہ صفا پر چڑھے حتیٰ کہ جب آپ کی نظر بیت اللہ پر پڑی تو آپ نے اللہ اکبر کہا۔
تشریح:
معلوم ہوا صفا اور مروہ پر اتنا چڑھے کہ بیت اللہ نظر آنے لگے، پھر دعائیں اور تسبیحات وتکبیرات پڑھے، لیکن آج کل صفا یا مروہ پر چڑھ کر بیت اللہ کو دیکھنا آسان نہیں، بلکہ تعمیرات کی وجہ سے مشکل ہوگیا ہے الا یہ کہ صفا کے بعض مخصوص مقامات سے ستونوں کے درمیان سے، کوشش سے اسے دیکھا جا سکتا ہے۔ (تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: ۲۹۶۴)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صفا پر چڑھے یہاں تک کہ جب آپ نے بیت اللہ کو دیکھا، تو آپ نے تکبیر کہی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Jabir narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) climbed up As-Safa until he could see the House, then he said the Takbir. (Sahih)