Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The tahlil Atop As-Safa)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2973.
حضرت محمد باقر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر ؓ سے نبیﷺ کے حج کے بارے میں سنا کہ آپ کوہ صفا پر کھڑے ہو کر (بار بار) لا الٰہ الا اللہ پڑھتے تھے اور اس ذکر کے دوران میں دعائیں بھی فرماتے تھے۔
حضرت محمد باقر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر ؓ سے نبیﷺ کے حج کے بارے میں سنا کہ آپ کوہ صفا پر کھڑے ہو کر (بار بار) لا الٰہ الا اللہ پڑھتے تھے اور اس ذکر کے دوران میں دعائیں بھی فرماتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو جعفر بن محمد الباقر کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کے حج کے سلسلے میں جابر ؓ سے سنا: پھر نبی اکرم ﷺ صفا پر رکتے، آپ اس کے درمیان اللہ عزوجل کی تہلیل کرتے، اور دعا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ja’far bin Muhammad narrated that he heard his father narrate, that he heard Jabir, speak of the Pilgrimage of the Prophet (ﷺ) “The Prophet (ﷺ) stood atop As-Safa proclaiming the Tahlil of Allah (saying La ilaha illallah) and supplicating in between that.” (Sahih)