Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Raising The Hands In Supplicant At 'Arfat)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3015.
حضرت محمد باقر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم حضرت جابر بن عبداللہ ؓ کے پاس گئے اور ان سے نبیﷺ کے حج کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ کے نبیﷺ نے فرمایا: ”عرفات سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے۔“
تشریح:
وادی عرفہ مستثنیٰ ہے۔ حدیث میں اس کی صراحت ہے۔ خطبہ اور ظہر وعصر کی نمازیں وادی نمرہ میں ہوتی ہیں جو کہ عرفات سے باہر ہے، پھر وقوف عرفات میں شروع ہوتا ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وقد أخرجه هو وابن الجارود) .
إسناده: حدثنا أحمد بن محمد بن حنبل: ثنا يحيى بن سعيد: ثنا جعفر:
ثنا أبي عن جابر.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم؛ وقد أخرجه كما يأتي.
والحديث في "المسند" (3/320- 321) ... بهذا الإسناد مطولاً.
وكذلك رواه ابن الجارود (465) .
وأخرج منه النسائي (2/45 و 48) : " عرفة كلها موقف "، و" المزدلفة
كلها موقف " كلاهما من طريق يحيى بن سعيد... به.
وتابعه على هذه الرواية- بجميع فقراتها- حفص بن غياث: عند مسلم، وقد
تقدم آنفاً.
وكذلك رواه البيهقي؛ وعنده الزيادة الآتية.
حضرت محمد باقر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم حضرت جابر بن عبداللہ ؓ کے پاس گئے اور ان سے نبیﷺ کے حج کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ کے نبیﷺ نے فرمایا: ”عرفات سارے کا سارا وقوف کی جگہ ہے۔“
حدیث حاشیہ:
وادی عرفہ مستثنیٰ ہے۔ حدیث میں اس کی صراحت ہے۔ خطبہ اور ظہر وعصر کی نمازیں وادی نمرہ میں ہوتی ہیں جو کہ عرفات سے باہر ہے، پھر وقوف عرفات میں شروع ہوتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو جعفر بن محمد باقر کہتے ہیں کہ ہم جابر بن عبداللہ ؓ کے پاس آئے تو ہم ان سے نبی اکرم ﷺ کے حج کے متعلق پوچھا تو انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”عرفات سارا کا سارا موقف (ٹھہرنے کی جگہ) ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Ja`far bin Muhammad said: "My father told me: 'We came to Jabir bin `Abdullah and asked him about the Hajj of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم). He told us that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "All of Arafat is the place of standing.