Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Joining Two Prayers In Al-Muzdalifah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3026.
حضرت ابو ایوب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے مغرب اور عشاء کو مزدلفہ میں جمع کر کے پڑھا تھا۔
تشریح:
یہ مسئلہ بھی متفقہ ہے کہ مغرب کی نماز عرفات یا راستے میں نہیں پڑھی جائے گی بلکہ مزدلفہ میں پڑھی جائے گی، خواہ رات نصف ہو جائے، البتہ عرفات سے واپسی سورج غروب ہونے کے بعد ہوگی۔
حضرت ابو ایوب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے مغرب اور عشاء کو مزدلفہ میں جمع کر کے پڑھا تھا۔
حدیث حاشیہ:
یہ مسئلہ بھی متفقہ ہے کہ مغرب کی نماز عرفات یا راستے میں نہیں پڑھی جائے گی بلکہ مزدلفہ میں پڑھی جائے گی، خواہ رات نصف ہو جائے، البتہ عرفات سے واپسی سورج غروب ہونے کے بعد ہوگی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوایوب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء دونوں ایک ساتھ پڑھیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Ayyub that: the Messenger of Allah joined Maghrib and Isha in Jam (Al-Muzdalifah).