باب: جمرۂ عقبہ کو سورج طلوع ہونے سے قبل رمی کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Prohibition Of Stoning Jamratul 'Aqabah Before Sunrise)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3065.
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے اپنے گھر والوں (عورتوں اور بچوں) کو صبح سے پہلے ہی بھیج دیا تھا۔ اور آپ نے انھیں حکم دیا تھا کہ جب تک سورج طلوع نہ ہو، وہ جمرے کو رمی نہ کریں۔
تشریح:
محقق کتاب نے اس روایت کو حبیب بن ابی ثابت کے عنعنہ کی وجہ سے ضعیف کہا ہے لیکن یہاں ان کا عنعنہ مضر نہیں کیونکہ اس کی تائید متعدد صحیح طرق سے ہوتی ہے، لہٰذا یہ روایت صحیح ہے۔ واللہ أعلم۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي: ۲۶/ ۴۱-۴۵)
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے اپنے گھر والوں (عورتوں اور بچوں) کو صبح سے پہلے ہی بھیج دیا تھا۔ اور آپ نے انھیں حکم دیا تھا کہ جب تک سورج طلوع نہ ہو، وہ جمرے کو رمی نہ کریں۔
حدیث حاشیہ:
محقق کتاب نے اس روایت کو حبیب بن ابی ثابت کے عنعنہ کی وجہ سے ضعیف کہا ہے لیکن یہاں ان کا عنعنہ مضر نہیں کیونکہ اس کی تائید متعدد صحیح طرق سے ہوتی ہے، لہٰذا یہ روایت صحیح ہے۔ واللہ أعلم۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي: ۲۶/ ۴۱-۴۵)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے گھر والوں کو (رات میں) پہلے ہی بھیج دیا اور انہیں حکم دیا کہ جب تک سورج نہ نکل آئے جمرہ کی رمی نہ کریں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) sent his family ahead, and told them not to stone the Jamrah until the sun had risen. (Da’if)