Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Stoning The Jamarat For Camel Herders)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3069.
حضرت عاصم بن عدی ؓ سے منقول ہے کہ نبیﷺ نے چرواہوں کو (منیٰ سے) باہر رات گزارنے کی اجازت دی ہے، نیز وہ یوم نحر کو رمی کریں اور بعد والے دو دنوں کی رمی ان میں سے کسی ایک دن اکٹھی ادا کر لیں۔
حضرت عاصم بن عدی ؓ سے منقول ہے کہ نبیﷺ نے چرواہوں کو (منیٰ سے) باہر رات گزارنے کی اجازت دی ہے، نیز وہ یوم نحر کو رمی کریں اور بعد والے دو دنوں کی رمی ان میں سے کسی ایک دن اکٹھی ادا کر لیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوالبداح بن عاصم کے والد عاصم بن عدی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے چرواہوں کو منیٰ میں رات میں نہ رہنے کی رخصت دی ہے۔ وہ یوم النحر (یعنی دسویں تاریخ) کو رمی کریں، اور پھر اس کے بعد دونوں دنوں کو کسی ایک دن میں جمع کر لیں)۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی گیارہویں اور بارہویں دونوں کی رمی گیارہویں تاریخ کو کر لیں یا بارہویں تاریخ کو کریں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Al Baddah bin ‘Asim bin ‘Adiyy from his father, that the Messenger of Allah (ﷺ) granted a concession to some camel herders, allowing them to not stay overnight in Mina, and allowing them to stone the Jimár on the Day of Sacrifice, then to combine the stoning of two days after the sacrifice, so that they could do it on one of the two days. (Sahih)