قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابُ الْمَكَانِ الَّذِي تُرْمَى مِنْهُ جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3072.   أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي ثُمَّ قَالَ هَا هُنَا وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ مَقَامُ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ

سنن نسائی:

کتاب: مواقیت کا بیان 

  (

باب: وہ جگہ جہاں سے جمرۂ عقبہ کو رمی کی جاۓ گی

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3072.   حضرت عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مسعود ؓ کو دیکھا، انھوں نے وادی کے پیٹ سے جمرۂ عقبہ کو رمی کی، پھر فرمایا: قسم اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں! یہ اس شخصیت کے رمی کرنے کی جگہ ہے جن پر سورہ بقرہ اتاری گئی۔