Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Number of Pebbles To bE Thrown At the Jimar)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3077.
حضرت سعد ؓ سے مروی ہے کہ ہم حجۃ الوداع میں نبیﷺ کے ساتھ لوٹے تو ہم میں سے کچھ لوگ کہہ رہے تھے: ہم نے سات کنکریاں ماری ہیں اور بعض کہہ رہے تھے: ہم نے چھ کنکریاں ماری ہیں، تاہم کسی نے ایک دوسرے پر عیب نہیں لگایا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرم ﷺ کے ساتھ حج میں لوٹے۔ تو ہم میں سے کوئی کہتا تھا: ہم نے سات کنکریاں ماریں اور کوئی کہتا تھا: ہم نے چھ ماریں، تو ان میں سے کسی نے ایک دوسرے پر نکیر نہیں کی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Sa'd said: “We returned during the Hajj with the Prophet (ﷺ), and some of us said that they had stoned (the Jamarat) with seven stones, and others said that they had done so with six, and no one denounced anyone else.” (Hasan)