Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of Ar-Ribat (Guarding The Frontier))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3168.
حضرت سلمان ؓ سے روایت ہے‘ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’’جوشخص جہاد کے لیے ایک دن رات سرحد پر تیار ہو کربیٹھا‘ اسے ایک مہینے کے صیام وقیام (نماز روزے) کا ثواب ملے گا۔ اور جسے سرحد پر بیٹھے بیٹھے موت آگئی‘ اس کے لیے اس کا یہ نیک عمل جاری رکھا جائے گا۔ وہ امتحان لینے والوں ںے محفوظ رہے گا اور اس کا رز ق جاری رکھا جائے گا۔

حدیث حاشیہ:
مذکورہ حدیث سابقہ حدیث ہی کے مفہوم کی حامل ہے
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سلمان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : ” جس نے اللہ کے راستے میں ایک دن ایک رات پہرہ دیا اسے ایک ماہ کے روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا ، اور اگر وہ ( اس دوران ) مر گیا تو وہ جو کام کر رہا تھا اس کا وہ کام جاری تصور کیا جائے گا ۔ اور ( منکر و نکیر کے ) فتنوں سے محفوظ ہو جائے گا ، ( یعنی وہ اس سے سوال و جواب کرنے کے لیے اس کے پاس حاضر نہ ہوں گے ) اور اس کے لیے اس کا رزق ( جو شہداء کا رزق ہے ) جاری کر دیا جائے گا “ ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Salman said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: 'Whoever guards Ribat (the frontier) in the cause of Allah for one day and one night, he will have (a reward) like that of fasting and praying Qiyam for a month. If he dies he will continue to receive reward for what he did, and he will be kept safe from Al-Fattan, and he will be given provision.