Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of Ar-Ribat (Guarding The Frontier))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3169.
حضرت عثمان بن عفانؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’’اللہ تعالیٰ کے راسے میں ایک دن سرحد پر تیار ہو کر بیٹھنا (نیکی کے) دوسرے مقامات میں ہزار دن بیٹھنے سے افضل ہے۔
حضرت عثمان بن عفانؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’’اللہ تعالیٰ کے راسے میں ایک دن سرحد پر تیار ہو کر بیٹھنا (نیکی کے) دوسرے مقامات میں ہزار دن بیٹھنے سے افضل ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : ” ( جہاد کے دنوں میں ) اللہ کے راستے کی ایک دن کی پہرہ داری دوسری جگہوں کی ہزار دنوں کی پہرہ داری سے بہتر ہے “ ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Zurah bin Ma'bad: "Abu Salih, the freed slave of 'Uthman, said: 'I heard 'Uthman bin 'Affan (RA) say: I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: Ribat (guarding the frontier) for one day in the cause of Allah is better in rank than a thousand days spent within the residence.