Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of Ar-Ribat (Guarding The Frontier))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3170.
حضرت عثمان بن عفان ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’’جہاد میں ایک دن صرف کرنا (نیکی کے) دوسرے کاموں میں ہزار دن لگانے سے بہتر ہے۔‘‘
تشریح:
اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں۔ لیلۃ القدر میں عبادت بھی تو ہزار مہینوں کی راتوں سے افضل ہے۔
حضرت عثمان بن عفان ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’’جہاد میں ایک دن صرف کرنا (نیکی کے) دوسرے کاموں میں ہزار دن لگانے سے بہتر ہے۔‘‘
حدیث حاشیہ:
اس میں تعجب کی کوئی بات نہیں۔ لیلۃ القدر میں عبادت بھی تو ہزار مہینوں کی راتوں سے افضل ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : ” اللہ کے راستے ( جہاد ) کا ایک دن اس کے سوا کے ہزار دن سے بہتر ہے “ ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Salih, the freed slave of 'Uthman, said: "Uthman bin 'Affan (RA) said: 'I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: A day in the cause of Allah is better than a thousand days doing anything else.