حضرت جابر ؓ سے روایت ہے‘ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”اگر نحوست کا وجود ہے‘ تو وہ گھر‘ گھوڑے اور عورت میں ہوسکتی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر نحوست کسی چیز میں ہو سکتی ہے تو گھر، عورت اور گھوڑے میں ہو سکتی ہے.“۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : لگتا ہے کہ امام نسائی کے یہاں بھی راجح یہی لفظ ہے کہ اگر نحوست کسی چیز میں ہو سکتی تو ان چیزوں میں ہوتی اس لیے کہ پہلی دونوں حدیثوں میں «الشؤم مطلقاً» کی تخریج کی اور آخر میں جابر کی حدیث دے کر اپنا فیصلہ سنا دیا، اس طرح سے یہ مثال امام نسائی کے طریقہ ترجیح میں ایک عمدہ مثال مانی جانی چاہیئے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "If there are (omens) in anything, they are in houses, women and horses.