باب: عطیہ کرنے کے بارے میں حضرت نعمان بن بشیرؓ کی روایت کے ناقلین کے لفظی اختلاف کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Presents
(Chapter: Different Versions Of The Report Of Nu'man Bin Bashir Concerning Presents)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3678.
حضرت عروہ ؓ سے راویت ہے کہ حضرت بشیر ؓ نبی اکرم ﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے نبی! میں نے نعمان کو ایک تحفہ دیا ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اس کے بھائیوں کو بھی دیا ہے؟“ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ”پھر اسے بھی واپس کر۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ بشیر ؓ نے نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر کہا: اللہ کے نبی! میں نے (اپنے بیٹے) نعمان کو ایک عطیہ دیا ہے۔ آپ نے فرمایا: ”اس کے بھائیوں کو بھی دیا ہے؟“، انہوں نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: ”جو دیا ہے اسے واپس لے لو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hisham bin 'Urwah, from his father, that Bashir came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and said: "O Prophet of Allah, I have given An-Nu'man a present." He said: "Have you given something to his brothers?" He said: "No." He said: "Then take it back.