قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الْعُمْرَى (بَابُ العُمرٰي لِلوَارِثِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3726.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ عَنْ طَاوُسٍ بَتَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى

سنن نسائی:

کتاب: عمریٰ سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3726.   حضرت طاوس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عمریٰ اور رقبیٰ کو قطعی قراردیا ہے (وہ واپس نہیں ہوں گے)۔