باب: تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی پر دینے سے ممانعت کی مختلف روایات اور اس روایت کے ناقلین کے اختلافات الفاظ کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Agriculture
(Chapter: Mentioning The Differing Hadiths Regarding The Prohibition Of Leasing Out Land In Return For One Third, Or One Quarter Of The Harvest And The Different Wordings Reported By The Narrators)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3874.
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کے پاس (فالتو) زمین ہو‘ وہ اسے خود کاشت کرے۔ اگر وہ خود کاشت نہ کرسکتا ہو تو اپنے مسلمان بھائی کو بطور وقتی عطیہ کے دے دے۔ بٹائی یا ٹھیکے پر نہ دے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس کی کوئی زمین ہو تو وہ خود اس میں کھیتی کرے اور اگر وہ اس سے عاجز ہو تو اپنے کسی مسلمان بھائی کو دیدے اور اس سے اس میں بٹائی پر کھیتی نہ کرائے.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Ata' from Jabir, that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: "Whoever has land, let him cultivate it. If he is unable to cultivate it, let him give it to his Muslim brother and not share-crop it with him.