باب: تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی پر دینے سے ممانعت کی مختلف روایات اور اس روایت کے ناقلین کے اختلافات الفاظ کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Agriculture
(Chapter: Mentioning The Differing Hadiths Regarding The Prohibition Of Leasing Out Land In Return For One Third, Or One Quarter Of The Harvest And The Different Wordings Reported By The Narrators)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3925.
حضرت عبدالرحمن بن ہرمز نے کہا: میں نے اسید بن رافع بن خدیج انصاری کو یہ ذکر کرتے سنا کہ ان کو محاقلہ سے روک دیا گیا تھا۔ اور محاقلہ سے مراد یہ ہے کہ زمین اپنی پیداوار کے کچھ حصے کے عوض کاشت کے لیے دے دی جائے۔ یہ روایت عیسیٰ بن سہل بن رافع نے بیان کی ہے۔
تشریح:
محاقلہ کے ایک معنیٰ حدیث:۳۹۱۰ میں بیان کیے گئے ہیں۔ دوسرے معنیٰ اس حدیث میں بیان کیے گئے ہیں۔ حقل کے معنیٰ بھی یہی ہیں۔

حدیث حاشیہ:
محاقلہ کے ایک معنیٰ حدیث:۳۹۱۰ میں بیان کیے گئے ہیں۔ دوسرے معنیٰ اس حدیث میں بیان کیے گئے ہیں۔ حقل کے معنیٰ بھی یہی ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالرحمٰن بن ہرمز کہتے ہیں کہ میں نے اسید بن رافع بن خدیج انصاری کو بیان کرتے سنا کہ انہیں (یعنی صحابہ کو) بیع محاقلہ سے روک دیا گیا ہے، بیع محاقلہ یہ ہے کہ زمین کو اس کی کچھ پیداوار کے بدلے کھیتی کرنے کے لیے دے دیا جائے۔ اسے عیسیٰ بن سہل بن رافع نے بھی روایت کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdur-Rahman bin Hurmuz said: "I heard Usaid bin Rafi' bin Khadij Al-Ansari say that they did not allow Al-Muhaqalah, which is land that is cultivated in return for some of its produce. ‘Elsa bin Sahl bin Rafi’ reported it.