باب: آدمی کا اپنی کسی ایک بیوی کو دوسری سے زیادہ چاہنا
)
Sunan-nasai:
The Book of the Kind Treatment of Women
(Chapter: When A Man Loves One Of His Wives More Than Another)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3945.
حضرت عائشہؓ سے اس سے ملتی جلتی روایت آتی ہے کہ ازواج مطہرات نے جب حضرت زینبؓ کو نبیﷺ کی خدمت میں بھیجاا۔ انہوں نے اندر آنے کی اجازت طلب کی۔ آپ نے اجازت دی تو انہوں نے اندر آکر کہا:…الخ۔ معمر نے ان دونوں (صالح اور شعیب) کی مخالفت کی ہے۔ اس نے یہ روایت عن زہری عن عروہ عن عائشہ کی سند سے بیان کی ہے۔
تشریح:
معمر‘ صالح اور شعیب تینوں زہری کے شاگرد ہیں مگر اس روایت کو صالح اور شعیب نے عن زہری عن محمد بن عبدالرحمن عن عائشہ کی سند سے بیان کیا ہے جبکہ معمر نے محمد بن عبدالرحمن کے بجائے عروہ کا نام لیا ہے۔ صحیح روایت صالح اور شعیب کی ہے۔ واللہ أعلم۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی ہے کہ عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ پھر انہوں نے اسی طرح بیان کیا اور وہ اس میں (صرف اتنا) کہتی ہیں: نبی اکرم ﷺ کی بیویوں نے زینب کو بھیجا تو انہوں نے اجازت طلب کی، آپ نے انہیں اجازت دی، پھر وہ اسی طرح آگے کہتی ہیں، معمر نے اس کے برعکس عن الزہری، عن عروۃ، عن عائشہ کہہ کر روایت کی ہے۔
حدیث حاشیہ:
w
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah mentioned a similar report and said: "The wives of the Prophet sent Zainab and she asked him permission to enter and she entered." And she said something similar. Ma'mar contradicted the two of them; he reported it from Az-Zuhri, from 'Urwah, from 'Aishah.