باب: ( مسلمانوں کا ) غلام مشرکوں کے علاقے میں بھاگ جائے تو ؟ .......الفاظ کے اختلاف کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book Of Fighting (The Prohibition Of Bloodshed)
(Chapter: A Slave Who Runs Away to the Land of Shirk)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4051.
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ جب کوئی غلام بھاگ کر مشرکین (اور کفار) کے علاقے میں چلا جائے تو اس کے لیے مسلمانوں کی امان اور پناہ نہیں رہتی (یعنی اسے قتل کیا جا سکتا ہے)۔
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ جب کوئی غلام بھاگ کر مشرکین (اور کفار) کے علاقے میں چلا جائے تو اس کے لیے مسلمانوں کی امان اور پناہ نہیں رہتی (یعنی اسے قتل کیا جا سکتا ہے)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جریر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ جب غلام مشرکوں کے ملک میں بھاگ جائے تو پھر اس کا ذمہ نہیں ہے.۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی اس کی امان کی ذمہ داری اسلامی حکومت پر نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Jarir bin 'Abdullah said: "If a slave runs away to the land of Shirk, there is no protection (or immunity) for him.