موضوعات
قسم الحديث (القائل): ، اتصال السند: ، قسم الحديث:
سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ فِي انْقِطَاعِ الْهِجْرَةِ)
حکم : لم تتم دراسته
4169 . أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُمْ يَقُولُونَ إِنَّ الْجَنَّةَ لَا يَدْخُلُهَا إِلَّا مُهَاجِرٌ قَالَ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ فَتْحِ مَكَّةَ وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ فَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا
سنن نسائی:
کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل
باب : انقطاع ہجرت کی بابت اختلاف کا ذکر
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
4169. حضرت صفوان بن امیہؓ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کی: اے اﷲ کے رسول! لوگ کہتے ہیں کہ مہاجرین کے علاوہ کوئی شخص جنت میں نہیں جائے گا۔ آپ نے فرمایا: ”فتح مکہ کے بعد (مکہ سے) ہجرت (کی کوئی ضرورت) نہیں رہی لیکن جہاد کرو اور نیت رکھو (اگر کبھی ہجرت کرنا پڑی تو کریں گے ) اور جب تم سے جہاد کے لیے نکلنےکو کہا جائے تو نکلو۔“