قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْعَقِيقَةِ (بَابٌ كَمْ يُعَقُّ عَنِ الْجَارِيَةِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4218 .   أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ لَا يَضُرُّكُمْ ذُكْرَانًا كُنَّ أَمْ إِنَاثًا»

سنن نسائی:

کتاب: عقیقہ سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: لڑکی کی طرف سے کتنے جانور ذبح کیے جائیں ؟

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4218.   حضرت ام کرز ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: ”لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری (عقیقہ میں) ذبح کی جائے۔ وہ (عقیقے کے جانور) نر ہوں یا مادہ (بکرے ہوں یا بکریاں) کوئی حرج نہیں۔“