باب: جب مردار جانور کے چمڑے کو رنگ دیا جائے تو اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے
)
Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: Concession Allowing Use Of The Hides Of Dead Animals If They Have Been Tanned.)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4252.
حضرت عائشہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے حکم دیا کہ جب مردار کے چمڑے کو رنگ جائے تو اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
تشریح:
(1) محقق کتاب نے مذکورہ روایت کو سنداََ ضعیف قرار دیا ہے جبکہ یہ روایت دیگر شواہد اور متابعات کی بنا پر قابل حجت اور قابل عمل ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: (الموسوعة الحدیثیة مسند الإمام أحمد:۵۰۴/۴۰ و ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي:۴۶،۳۴/۳۳) (2) ”حکم دیا“ یعنی اجازت اور رخصت دی۔ ممکن ہے حکم ہی مراد ہو کیونکہ مال ضائع کرنے کی اجازت نہیں۔
حضرت عائشہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے حکم دیا کہ جب مردار کے چمڑے کو رنگ جائے تو اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
حدیث حاشیہ:
(1) محقق کتاب نے مذکورہ روایت کو سنداََ ضعیف قرار دیا ہے جبکہ یہ روایت دیگر شواہد اور متابعات کی بنا پر قابل حجت اور قابل عمل ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے: (الموسوعة الحدیثیة مسند الإمام أحمد:۵۰۴/۴۰ و ذخیرة العقبیٰ شرح سنن النسائي:۴۶،۳۴/۳۳) (2) ”حکم دیا“ یعنی اجازت اور رخصت دی۔ ممکن ہے حکم ہی مراد ہو کیونکہ مال ضائع کرنے کی اجازت نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ مردار جانور کی کھال سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے جب کہ وہ دباغت دی گئی ہو۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah (RA) that: the Messenger of Allah (ﷺ) ordered that the hides of dead animals be made use of if they had been tanned. (Daif)