Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: Prohibition Of Making Use Of The Hides Of Predators)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4253.
حضرت ابوالملیح کے والد محترم (حضرت اسامہ رضی اللہ تعالٰی عنہ ) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے درندوں کے چمڑے استعمال کرنے سے منع فرمایا۔
تشریح:
درندوں کے چمڑے عموماََ متکبر لوگ استعمال کرتے ہیں، اس لیے ان کے استعمال سے منع فرمایا جس طرح مسلمان مردوں کو سونے اور ریشم کے استعمال سے منع فرمایا گیا ہے۔ شیر اور چیتے وغیرہ کا چمڑا عام استعمال میں تھا۔ ممکن ہے دباغت کے بغیر استعمال کیا گیا ہو لیکن یہ مرجوح احتمال ہے۔ صحیح بات پہلی ہی ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوالملیح کے والد اسامہ بن عمیر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے درندوں کی کھالوں سے (فائدہ اٹھانے سے) منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Al-Malih, from his father, that: the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade (the use of) the hides of Predators. (Hassan)