Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: If A Mouse Falls Into The Cooking Fat)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4259.
حضرت میمونہ ؓ سے منقول ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کہ جمے ہوئے گھی میں چوہا گرگیا ہے۔ (اسے کیا کیا جائے؟) آپ نے فرمایا: ”چوہے اور اس کے ارد گرد کے گھی کو نکال پھینکو۔“
حضرت میمونہ ؓ سے منقول ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کہ جمے ہوئے گھی میں چوہا گرگیا ہے۔ (اسے کیا کیا جائے؟) آپ نے فرمایا: ”چوہے اور اس کے ارد گرد کے گھی کو نکال پھینکو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین میمونہ ؓ روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے اس چوہیا کے بارے میں پوچھا گیا جو کسی جمے ہوئے گھی میں گر جائے تو آپ نے فرمایا: ”اسے اور اس کے اردگرد کے گھی کو لے کر پھینک دو.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn' Abbas, from Maimunah, that: the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was asked about a mouse that had fallen into some solid cooking fat. He said. "Take it, and whatever is around it, and throw it away.