Sunan-nasai:
The Book of Hunting and Slaughtering
(Chapter: Mastigures)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4321.
حضرت ثابت بن ودیعہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک سانڈا لے کر آیا۔ آپ اسے الٹ پلٹ کر دیکھنے لگے، پھر فرمایا: ”ایک قوم کی شکلیں بگاڑ دی گئی تھیں، معلوم نہیں اس کا کیا بنا؟ مجھے معلوم نہیں، شاید یہ بھی انھی میں سے ہو۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ثابت بن یزید بن ودیعہ ؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک ضب لایا۔ آپ اسے دیکھنے لگے اور اسے الٹا پلٹا اور فرمایا: ”ایک امت کی صورت مسخ کر دی گئی تھی، نہ معلوم اس کا کیا ہوا، اور مجھے اس کا علم نہیں، شاید یہ اسی میں سے ہو.“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Thabit bin Wadi ah said: "A man brought a mastigure to the Messenger of Allah (ﷺ) and he started looking at it, and turning it over. He said: 'A nation was transformed, it is not known what they did, and I do not know if this is one of them.