قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْقَسَامَةِ (بَابُ عَقْلِ الْأَصَابِعِ)

حکم : حسن صحیح 

4851.  أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْهَيْثَمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، وَابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي خُطْبَتِهِ وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إِلَى الْكَعْبَةِ: «الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ»

مترجم:

4851.

حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ سے، وہ (شعیب) اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے خطبے میں فرمایا جب کہ آپ نے کعبہ کے ساتھ اپنی پشت کی ٹیک لگا رکھی تھی: ”تمام انگلیاں (دیت کے لحاظ سے) برابر ہیں۔“