Sunan-nasai:
Mention The Fitrah (The Natural Inclination Of Man)
(Chapter: Rubbing The Hand On The Ground After Istinja)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
50.
حضرت ابوہریرہ ؓ سےروایت ہے کہ نبی ﷺ نے وضو فرمایا، (اس سے پہلے) جب اسنجے سے فارغ ہوئے تو ہاتھ زمین پر ملا۔
تشریح:
(1) پانی کے ساتھ دھونے سے بسا اوقات ہاتھ سے بدبو نہیں جاتی۔ مٹی پر ملنے سے بدبو ختم ہو جاتی ہے اور اگر کوئی چکنائی والی نجاست ہو تو چکنائی بھی ختم ہو جاتی ہے۔ آج کل صابن وغیرہ ملنے سے یہ مقصد حاصل ہوسکتا ہے، مٹی ضروری نہیں کیونکہ مقصد تو پاکیزگی اور صفائی ہے۔ (2) شرم گاہ اور ہاتھ کا درجہ ایک نہیں، لہٰذا ہاتھ کی خصوصی صفائی ضروری ہے کیونکہ ہاتھ کھانے، پینے، قراءت قرآن اور اوراد و وظائف میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے وضو کیا، جب آپ نے (اس سے پہلے) استنجاء کیا تو اپنے ہاتھ کو زمین پر رگڑا۔۔ ۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : تاکہ ہاتھ اچھی طرح صاف ہو جائے، اور نجاست کا اثر کلی طور پر زائل ہو جائے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet (ﷺ) performed Wudu’, and when he had performed Istinja’ he rubbed his hand on the ground. (Hasan)