Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Combing the Hair Every Other Day)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5057.
حضرت حسن بصری اور حضرت محمد بن سیرین نے فرمایا: کنگھی ناغے سے ہونی چاہیے۔
تشریح:
اس فرمان میں ان لوگوں کے لیے نصحیت ہے جو ہر وقت جیب میں کنگھی لیے پھرتے ہیں ۔ تفصیلی بحث کے لیے دیکھئے، حدیث:۵۰۵۷۔ صحیح بات یہ ہے کہ مذکورہ بالاتینوں روایات شواہد و متابعات کی وجہ سے صحیح ہیں۔
حضرت حسن بصری اور حضرت محمد بن سیرین نے فرمایا: کنگھی ناغے سے ہونی چاہیے۔
حدیث حاشیہ:
اس فرمان میں ان لوگوں کے لیے نصحیت ہے جو ہر وقت جیب میں کنگھی لیے پھرتے ہیں ۔ تفصیلی بحث کے لیے دیکھئے، حدیث:۵۰۵۷۔ صحیح بات یہ ہے کہ مذکورہ بالاتینوں روایات شواہد و متابعات کی وجہ سے صحیح ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حسن بصری اور محمد بن سیرین کہتے ہیں: (بالوں میں) کنگھی ایک ایک دن چھوڑ کر کرنا چاہیئے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Al-Hasan and Muhammad said: "Combing one's hair (should be done) every other day.