Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Dyeing the Hair with Yellow Dye)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5087.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے بالوں کو نہیں رنگتے تھے۔ آپ کے سفید بال تھوڑے سے ڈاڑھی بچہ میں تھے، کچھ کنپٹیوں میں تھے اور معمولی سے سرمبارک میں تھے۔
تشریح:
”ڈاڑھی بچہ“ نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کی درمیان جگہ کے بالوں کوکہتے ہیں۔ سفیدی عموماً یہیں سےشروع ہوتی ہے یا کنپٹیوں سے۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے بالوں کو نہیں رنگتے تھے۔ آپ کے سفید بال تھوڑے سے ڈاڑھی بچہ میں تھے، کچھ کنپٹیوں میں تھے اور معمولی سے سرمبارک میں تھے۔
حدیث حاشیہ:
”ڈاڑھی بچہ“ نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کی درمیان جگہ کے بالوں کوکہتے ہیں۔ سفیدی عموماً یہیں سےشروع ہوتی ہے یا کنپٹیوں سے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ خضاب نہیں لگاتے تھے، کیونکہ تھوڑی سی سفیدی آپ کے ہونٹ کے نیچے تھے، تھوڑی سی کان کے پاس ڈاڑھی میں اور تھوڑی سی سر میں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) did not dye his hair; his gray hair were only a little beneath his lower lip and at his temples, and a little on his head.