Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Woman who Affixes Hair Extensions)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5094.
حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جعلی بال لگانے والی اور لگوانے والی پر لعنت فرمائی ہے۔
تشریح:
(1) ”لگانے والی“ خواہ اجرت پرلگائے یا خوشی سے کیونکہ حرام کام میں تعاون بھی حرام ہے۔ (2) ”لعنت فرمائی“ کسی کا نام لے کراس پر لعنت کرنا جائز نہیں مگر کسی وصف کا ذکر کرکے لعنت کی جاسکتی ہے، جیسے چور پر لعنت۔ تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جعلی بال لگانے والی اور لگوانے والی پر لعنت فرمائی ہے۔
حدیث حاشیہ:
(1) ”لگانے والی“ خواہ اجرت پرلگائے یا خوشی سے کیونکہ حرام کام میں تعاون بھی حرام ہے۔ (2) ”لعنت فرمائی“ کسی کا نام لے کراس پر لعنت کرنا جائز نہیں مگر کسی وصف کا ذکر کرکے لعنت کی جاسکتی ہے، جیسے چور پر لعنت۔ تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بال جوڑنے والی اور بال جوڑوانے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hisham bin 'Urwah, from his wife Fatimah, from Asma' bint Abi Bakr, that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) cursed the woman who affixes hair extensions and the woman who has that done.