Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition on Filing (The Teeth))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5111.
حضرت ابوریحانہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دانتوں کو باریک کرنے اور گودنے (جسم کو چھید کر نقش ونگار بنانے اور رنگ بھرنے) سے منع فرمایا ہے۔
حضرت ابوریحانہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دانتوں کو باریک کرنے اور گودنے (جسم کو چھید کر نقش ونگار بنانے اور رنگ بھرنے) سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوریحانہ ؓ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے اور گودنے سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Raihanah said: "We heard that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade filing (the teeth) and tattoos.