Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Amber)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5116.
حضرت محمد بن علی ؒ نے فرمایا کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا۔ کیا رسول اللہ ﷺ خوشبو لگایا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، مردوں والی خوشبوئیں لگایا کرتے تھے، کستوری اور عنبر۔
تشریح:
”محمد بن علی“ ان سے مراد حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے محمد ہیں جن کو محمد ابن الحنفیہ کہا جاتا ہے۔
حضرت محمد بن علی ؒ نے فرمایا کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا۔ کیا رسول اللہ ﷺ خوشبو لگایا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، مردوں والی خوشبوئیں لگایا کرتے تھے، کستوری اور عنبر۔
حدیث حاشیہ:
”محمد بن علی“ ان سے مراد حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بیٹے محمد ہیں جن کو محمد ابن الحنفیہ کہا جاتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
محمد بن علی باقر کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ ؓ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ خوشبو لگاتے تھے؟ کہا: ہاں، مردانہ خوشبو: مشک اور عنبر۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Muhammad bin 'Ali said: "I asked 'Aishah (RA): 'Did the Messenger of Allah(صلی اللہ علیہ وسلم) wear perfume?' She said: 'Yes, the perfumes used by men: Musk and amber.