Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Saffron and Al-Khaluq)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5124.
حضرت یعلیٰ بن مرہ ثقفی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے رسول اللہ ﷺ نے دیکھا جبکہ میرے جسم پر خلوق کے نشان تھے۔ آپ نے فرمایا: یعلیٰ! تیری بیوی ہے؟ میں نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: جا، اسے دھو دے، پھر استعمال نہ کرنا۔ پھر دھو دے، پھر استعمال نہ کرنا۔ پھر دھودے، پھر استعمال نہ کرنا۔ انہوں نے کہا: میں نے اسے دھو دیا۔ پھر دوبارہ استعمال نہیں کی۔ پھر دھو دیا، پھر استعمال نہیں کی۔ پھر دھو دیا، پھر دوبارہ استعمال نہیں کی۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
یعلیٰ بن مرہ ثقفی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے دیکھا، مجھ پر خلوق کا داغ لگا ہوا تھا، آپ نے فرمایا: ”یعلیٰ! کیا تمہاری بیوی ہے؟“ میں نے کہا: نہیں، آپ نے فرمایا: ”اسے دھو لو، پھر نہ لگانا، پھر دھو لو اور نہ لگانا اور پھر دھو لو اور نہ لگانا“ ، میں نے اسے دھو لیا اور پھر نہ لگایا، میں نے پھر دھویا اور نہ لگایا اور پھر دھویا اور نہ لگایا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ya'la bin Murrah Ath-Thaqafi said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) saw me wearing a little dab of Khaluq. He said: 'O Ya'la, do you have a wife?' I said: 'No.' He said: 'Wash it off and do not put it on again, then wash it off and do not put it on again, then wash it off and do not put it on again.' I said: 'So I washed it off, and did not put it on again, then I washed it off and did not put it on again, then I washed it off, and did not put it on again.