Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Gold Rings)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5175.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی ، قسی کپڑے اور کسم سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ میں نہیں کہتا کہ تم کو منع فرمایا ۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا، میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں منع فرمایا : سونے کی انگوٹھی، ریشمی کپڑے اور زرد رنگ کے کپڑے کے استعمال سے اور اس بات سے کہ میں رکوع میں قرآن پڑھوں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibrahim bin 'Abdullah bin Hunain that his father said: "I heard 'Ali say: 'The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me- but I do not say that he forbade you- from wearing gold rings, Al-Qassi, and garments dyed with safflower, and reciting Qur'an while bowing.