Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The Hadith of 'Abidah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5183.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبئ اکرم ﷺ نے مجھے قسی کپڑوں، ریشم، سونے کی انگوٹھی اور دوران رکوع میں قراءت قرآن سے منع فرمایا ہے۔ ہشام نے اس (اشعث بن عبدالملک) کی مخالفت کی ہے اور اس نے اسے مرفوع بیان نہیں کیا۔
تشریح:
مقصد یہ ہے کہ اشعث نے محمد بن سیرین سے یہ روایت بیان کی تو کہا ہے: عن محمد، عن عبیدۃ، عن علی، قال: نَهَانِي النَّبِيُّ ﷺ یعنی حدیث مرفوعا بیان کی ہے اور جب ہشام نے محمد بن سیرین سے بیان کی تو کہا ہے: عن عبیدۃ، عن علی، قال: نَهَیٰ...... یعنی انہوں نے موقوف روایت بیان کی ہے، تاہم یہ حکماً مرفوع ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے نبی اکرم ﷺ نے ریشمی کپڑوں، ریشم، سونے کی انگوٹھی سے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا۔ (ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں) ہشام نے اشعث کے برخلاف غیر مرفوع روایت کی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Ali said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from Al-Qassi, silk, gold rings, and that I recite Qur'an while bowing." Hisham contradicted him, he did not narrate it in Marfu' form.