Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The Hadith of 'Abidah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5184.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آپ نے سرخ رنگ کے ریشمی گدیلوں، قسی کپڑوں اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔
تشریح:
”سرخ رنگ“ عربی میں لفظ ارجوان استعمال کیا گیا ہے جو ارجوان کا معرب ہے۔ یہ سرخ رنگ کا پھول ہوتا ہے۔ گدیلوں کو ارغوان کہنے کا مطلب رنگ میں تشبیہ دینا ہے، یعنی ارغوان جیسے سرخ گدیلے۔ البتہ حرمت کی وجہ ان کی سرخی کی بجائے ان کا ریشمی ہونا ہے۔ (مزید تفصیل کےلیے دیکھئے، حدیث:۶۹۔۵۱۶۸)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
علی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے لال زین، ریشمی کپڑوں اور سونے کی انگوٹھی استعمال کرنے سے منع کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abidah, from 'Ali, he said: "He forbade red Al-Mayathir, wearing Al-Qassi, and gold rings.