Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The Hadith of Abu Hurairah and the Differences Reported from Qatadah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5187.
حضرت حفص لیثی بیان کرتے ہیں کہ میں حضرت عمران (بن حصین) رضی اللہ عنہ کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ریشم پہننے، سونے کی انگوٹھی استعمال کرنے اور سبز مٹکوں کا نبیذ پینے سے منع فرمایا ہے۔
تشریح:
(1) ان دو روایات سے صراحتاً معلوم ہوا کہ مندرجہ بالا چیزوں سے نہی صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ سے خاص نہیں۔ (2) اگر آپ اس قدر تکرار سے ملول ہوں تو دیکھئے فائدہ حدیث نمبر۵۱۶۳۔

حدیث حاشیہ:
(1) ان دو روایات سے صراحتاً معلوم ہوا کہ مندرجہ بالا چیزوں سے نہی صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ سے خاص نہیں۔ (2) اگر آپ اس قدر تکرار سے ملول ہوں تو دیکھئے فائدہ حدیث نمبر۵۱۶۳۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عمران ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ریشم پہننے، سونے کی انگوٹھی پہننے اور ہرے یا لال برتن میں پانی پینے سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Hafs Al-Laithi said: "I bear witness that 'Imran narrated to us, he said: 'The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade wearing silk, and gold rings, and drinking from Al-Hanatim.