Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The Hadith of Abu Hurairah and the Differences Reported from Qatadah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5188.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ نجران کے علاقے سے ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس حاضر ہوا۔ اس نے سونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی۔ رسول اللہ ﷺ نے اس سے منہ موڑلیا اور فرمایا: ”تو میرے پاس اس حالت میں آیا ہے کہ تیرے ہاتھ میں آگ کا انگارہ ہے۔“
تشریح:
راجح قول کے مطابق اس روایت کی سند ابو نجیب کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ دیکھئے حدیث:۵۲۰۹

حدیث حاشیہ:
راجح قول کے مطابق اس روایت کی سند ابو نجیب کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔ دیکھئے حدیث:۵۲۰۹
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نجران سے رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا، وہ سونے کی انگوٹھی پہنے ہوئے تھا، آپ نے اس سے منہ پھیر لیا اور فرمایا: ”تم میرے پاس اپنے ہاتھ میں جہنم کی آگ کا انگارہ لے کر آئے ہو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that: A man came from Najran to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم). He was wearing a gold ring, and the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) turned away from him, and said: "You have come to me with a coal of fire on your hand.