Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The Command to Dye the Hair)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5242.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبی اکرم ﷺ کے پاس حضرت ابو قحافہ کولایا گیا۔ ان کا سر اور ڈاڑھی ثغامہ کی طرح تھے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”ان کا (رنگ بدلو) یا فرمایا: ان کو خضاب کرو۔
تشریح:
ثغامة پہاڑ کی چوٹی پر اگنے والی گھاس جس کے پھل اور پھول بلکل سفید ہوتے ہیں نیز خشک ہونے پر اس کی سفیدی اور بڑھ جاتی ہے۔ تفصیل کےلیے دیکھیے، حدیث: ۵۰۷۹۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5256
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5257
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5244
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبی اکرم ﷺ کے پاس حضرت ابو قحافہ کولایا گیا۔ ان کا سر اور ڈاڑھی ثغامہ کی طرح تھے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”ان کا (رنگ بدلو) یا فرمایا: ان کو خضاب کرو۔
حدیث حاشیہ:
ثغامة پہاڑ کی چوٹی پر اگنے والی گھاس جس کے پھل اور پھول بلکل سفید ہوتے ہیں نیز خشک ہونے پر اس کی سفیدی اور بڑھ جاتی ہے۔ تفصیل کےلیے دیکھیے، حدیث: ۵۰۷۹۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس (ابوبکر کے والد) ابوقحافہ ؓ لائے گئے، ان کا سر اور داڑھی ثغامہ نامی گھاس کی طرح تھے، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”ان کے بالوں کا رنگ بدلو“، یا (فرمایا) ”خضاب لگاؤ۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎ : ثغامہ ایک گھاس ہے جس کے پھل اور پھول سب سفید ہوتے ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Jabir said: "Abu Quhafah was brought to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and his head and beard were white like the Thaghamah. The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Change this, or dye it.