باب: گودنے والی اور گدوانے والی ( رنگ بھر نے والی اور بھروانے والی ) عورت پر لعنت کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Cursing the Woman Who Does Tattoos and the One Who Has That Done)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5251.
حضرت ابن عمر نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے مصنوعی بال لگانے والی ، لگوانے والی ، رنگ بھر نے والی اور بھروانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے
تشریح:
حسن کی خاطر جسم کے بعض حصوں کو سوئی سے چھید کر سرمہ یا کوئی اور رنگ بھرا جاتا تھا ۔ ظاہر ہے کہ یہ اپنے آپ کوعذاب میں ڈالنا نیز غیر ضروری تکلف ہے لہذا منع ہے ۔ ( دیکھیے حدیث :5094)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5265
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5266
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5253
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت ابن عمر نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے مصنوعی بال لگانے والی ، لگوانے والی ، رنگ بھر نے والی اور بھروانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے
حدیث حاشیہ:
حسن کی خاطر جسم کے بعض حصوں کو سوئی سے چھید کر سرمہ یا کوئی اور رنگ بھرا جاتا تھا ۔ ظاہر ہے کہ یہ اپنے آپ کوعذاب میں ڈالنا نیز غیر ضروری تکلف ہے لہذا منع ہے ۔ ( دیکھیے حدیث :5094)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بال جوڑنے اور جوڑوانے والی عورت پر اور گودنے اور گودانے والی عورت پر لعنت فرمائی ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) cursed the woman who affixes hair extensions and the one who has that done, and the woman who does tattoos and the one who has that done.