قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل للنبی صلی اللہ علیہ وسلم

سنن النسائي: كِتَابُ الزِّينَةِ (بَابُ صِفَةُ خَاتَمِ النَّبِيِّﷺ وَنَقْشُهُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

5278.   أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى الرُّومِ فَقَالُوا إِنَّهُمْ لَا يَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلَّا مَخْتُومًا فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ وَنُقِشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

سنن نسائی:

کتاب: زینت سےمتعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

5278.   حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے رومیوں کے خط لکھنے کا ارادہ فرمایا۔ لوگوں نے کہا: حضور! وہ لوگ مہر کے بغیر خط نہیں پڑھتے۔ آپ نے چاندی کی مہر بنوالی۔ مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ میں اب بھی اس کی چمک آپ کے دست مبارک میں دیکھ رہا ہوں۔ اور آپ نے اس میں ”مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ“ کے الفاظ کندہ کروائے۔