باب: حریر(ریشم) پہننے پرسخت وعید اور اس کا بیان کہ جو شخص اسے دنیا میں پہنے گا، آخرت میں نہیں پہن سکے گا
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Stern Warning Against Wearing Silk, and That Whoever Wears it in This World Will Not Wear it in the Hereafter)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5304.
حضرت ثابت نے فرمایا: میں نے حضر ت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو منبر پر دوران خطبہ فرماتے سنا کہ حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے فرمایا: ”جس آدمی نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں ہرگز نہیں پہن سکے گا۔“
تشریح:
”ہرگز نہیں پہن سکےگا“ خواہ جنت میں چلا بھی جائے۔ گویا جنت میں اس نعمت سے محروم رہے گا۔ یا مراد ہے کہ جنت میں نہیں جائے گا کیونکہ جنت میں تو لباس ہی ریشم کا ہوگا۔ پھر اولیں دخول مراد ہو گا۔ گویا جنت میں دخول سے پہلے کا عرصہ وہ ریشم سے محروم رہے گا۔ واللہ أعلم
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5318
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5319
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5306
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت ثابت نے فرمایا: میں نے حضر ت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو منبر پر دوران خطبہ فرماتے سنا کہ حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ نے فرمایا: ”جس آدمی نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں ہرگز نہیں پہن سکے گا۔“
حدیث حاشیہ:
”ہرگز نہیں پہن سکےگا“ خواہ جنت میں چلا بھی جائے۔ گویا جنت میں اس نعمت سے محروم رہے گا۔ یا مراد ہے کہ جنت میں نہیں جائے گا کیونکہ جنت میں تو لباس ہی ریشم کا ہوگا۔ پھر اولیں دخول مراد ہو گا۔ گویا جنت میں دخول سے پہلے کا عرصہ وہ ریشم سے محروم رہے گا۔ واللہ أعلم
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ثابت کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن زبیر ؓ کو سنا وہ منبر پر خطبہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے: محمد ﷺ نے فرمایا: ”جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں اسے ہرگز نہیں پہن سکے گا۔“ ۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یہ مردوں کے لیے ہے۔ عورتوں کے لیے ریشم پہننا جائز ہے، جیسا کہ حدیث نمبر ۱۵۵۱ میں گزرا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Abdullah bin Az-Zubair said, while he was on the Minbar delivering a Khutbah: "Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Whoever wears silk in this world, will not wear it in the Hereafter.