Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Women's Hems)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5338.
حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی اکرم ﷺ نے ازار کے بارے میں مسئلہ ذکر فرمایا تو حضرت ام سلمہ ؓ نے کہا: عورتیں کیا کریں؟ آپ نے فرمایا: ”ایک بالشت نیچا رکھ لیں۔“ وہ کہنے لگیں: پھر تو ان کے پاؤں ننگے ہوں گے۔ آپ نے فرمایا: ”پھر ایک ہاتھ نیچا کرلیں۔ اس سے زائد نہ کریں۔“
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5352
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5353
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5340
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی اکرم ﷺ نے ازار کے بارے میں مسئلہ ذکر فرمایا تو حضرت ام سلمہ ؓ نے کہا: عورتیں کیا کریں؟ آپ نے فرمایا: ”ایک بالشت نیچا رکھ لیں۔“ وہ کہنے لگیں: پھر تو ان کے پاؤں ننگے ہوں گے۔ آپ نے فرمایا: ”پھر ایک ہاتھ نیچا کرلیں۔ اس سے زائد نہ کریں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جب تہبند کے بارے میں جو کچھ کیا اس پر ام سلمہ ؓ نے کہا: پھر عورتیں کیسے کریں؟ آپ نے فرمایا: ”ایک بالشت لٹکائیں“، وہ بولیں تب تو ان کے قدم کھل جائیں گے! آپ نے فرمایا: ”پھر ایک ہاتھ اور لٹکا لیں، اس سے زیادہ نہ لٹکائیں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Umm Salamah that: When the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said what he said about the Izar, Umm Salamah said: "What about women?" He said: "Let it down a hand span." She said: "But then their feet will show." He said: "Then (let it down) a forearm's length, but no more than that.