Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The People Who Will be Most Severely Punished)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5364.
حضرت عبد اللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو (جاندارچیزوں کی) تصویریں بناتے ہیں۔“
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5378
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5379
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5366
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو (جاندارچیزوں کی) تصویریں بناتے ہیں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں میں سے سب سے زیادہ سخت عذاب والے تصویر بنانے والے لوگ ہیں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdullah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Among the people who will be most severely punished on the Day of Resurrection will be the image-makers.