باب: وہ علت جس کی وجہ سے دو پھلوں کی مشترکہ نبیذ منع ہے کہ ایک دوسری سے مل کر قوی ہوجائے گی
)
Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Mentioning the Reason Why These Mixtures are Forbidden, Which is That One of Them is Mor)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5564.
حضرت ابو ادریس سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گدر کھجور لائی گئی جو ایک طرف سے پک چکی تھی۔ آپ اس کے پکے ہوئے سرے کو کاٹنے لگے (تاکہ ایک حصے سے نبیذ بنائی جائے نہ دونوں سے)۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5578
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5579
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5566
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ابو ادریس سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گدر کھجور لائی گئی جو ایک طرف سے پک چکی تھی۔ آپ اس کے پکے ہوئے سرے کو کاٹنے لگے (تاکہ ایک حصے سے نبیذ بنائی جائے نہ دونوں سے)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو ادریس کہتے ہیں کہ میں انس بن مالک ؓ کے پاس حاضر تھا ان کے پاس ایسی ادھ کچی کھجور لائی گئی جو ایک طرف سے پک رہی تھی، وہ اس میں سے اسے (پکے ہوئے حصے کو) کاٹ کر پھینکنے لگے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Idris said: "I saw 'Anas bin Malik (RA) when some Busr which had extra bits were brought to him, and he started to cut them off.
حدیث حاشیہ:
الحكم على الحديث
اسم العالم
الحكم
١. فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
( حديث أبي إدريس عن أنس ) صحيح بما قبله ( 5565 ) ، ( حديث قتادة عن أنس ) صحيح الإسناد