موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن النسائي: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الِانْتِبَاذِ فِي الْأَسْقِيَةِ الَّتِي يُلَاثُ عَلَى أَفْوَاهِهَا)
حکم : صحیح الإسناد
5567 . أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ خَلِيطِ الزَّهْوِ وَالتَّمْرِ وَخَلِيطِ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ وَقَالَ لِتَنْبِذُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَةٍ فِي الْأَسْقِيَةِ الَّتِي يُلَاثُ عَلَى أَفْوَاهِهَا
سنن نسائی:
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
باب: ان مشکیزوں میں نبیذ بنانا جن کے منہ کو (تاگے وغیرہ سے ) باندھا جاتا ہے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
5567. حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سےمنقول ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے پکنے کے قریب اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ اور (اسی طرح) گدر اور خشک کھجور کی مشترکہ نبیذ سے منع کیا۔ اور آپ نے فرمایا: ”ان میں سے ہر ایک کی الگ الگ نبیذ ان مشکیزوں میں بناؤ جن کا منہ باندھا جاتاہے۔“