Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Concession Allowing Soaking Al-Busr on Their Own)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5571.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا کہ کھجوروں اور منقیٰ کو ملا کر یا کھجوروں اور گدر کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنائی جائے آپ نے فرمایا: ”منقیٰ کی الگ نبیذ بناؤ، کھجور کی الگ اور گدر کھجور کی الگ۔۔“ ابو عبد الرحمان (امام نسائیؒ) نے کہا کہ (راوئ حدیث) ابو کثیر کا نام یزید بن عبد الرحمان ہے۔
تشریح:
امام نسائی ؒ جس ابو کثیر کے نام کی وضاحت فرما رہے ہیں وہ حدیث سابق: ۵۵۷۳ کا راوی ہے، اس لیے اس وضاحت اور تصریح کا اصل مقام سابقہ حدیث کے تحت ہی تھا۔ بہتر یہی تھا کہ یہ وضاحت اس حدیث سے اوپر والی حدیث کے تحت کی جاتی۔ شاید یہ کاتب وغیرہ کا سہو ہو۔ واللہ آعلم۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5586
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5587
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5574
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا کہ کھجوروں اور منقیٰ کو ملا کر یا کھجوروں اور گدر کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنائی جائے آپ نے فرمایا: ”منقیٰ کی الگ نبیذ بناؤ، کھجور کی الگ اور گدر کھجور کی الگ۔۔“ ابو عبد الرحمان (امام نسائیؒ) نے کہا کہ (راوئ حدیث) ابو کثیر کا نام یزید بن عبد الرحمان ہے۔
حدیث حاشیہ:
امام نسائی ؒ جس ابو کثیر کے نام کی وضاحت فرما رہے ہیں وہ حدیث سابق: ۵۵۷۳ کا راوی ہے، اس لیے اس وضاحت اور تصریح کا اصل مقام سابقہ حدیث کے تحت ہی تھا۔ بہتر یہی تھا کہ یہ وضاحت اس حدیث سے اوپر والی حدیث کے تحت کی جاتی۔ شاید یہ کاتب وغیرہ کا سہو ہو۔ واللہ آعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سوکھی کھجور اور کشمش (سوکھے انگور) ملا کر اور سوکھی کھجور اور ادھ کچی کھجور ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا، اور فرمایا: ”کشمش کی الگ، سوکھی کھجور کی الگ اور ادھ کچی کھجور کی الگ نبیذ بناؤ۔“ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: ابوکثیر کا نام یزید بن عبدالرحمٰن ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade soaking dried dates and raisins, and dried dates and Al-Busr, and he said: "Soak raisins on their own, and dried dates on their own, and Al-Busr on their own.