باب: جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہو تو کن چیزوں سے شراب تیار ہوتی تھی ؟
)
Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Kinds of Things From Which Khamr was Made When the Prohibition of it was Revealed)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5579.
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ میں نےحضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کے منبر مبارک پرفرماتے سنا: حمد وصلاۃ کے بعد (یاد رکھوکہ) شراب کی حرمت نازل ہوئی تو وہ پانچ چیزوں سے تیار کی جاتی تھی: انگور سے، گندم سے، جو سے، کھجور سے اور شہد سے۔
تشریح:
ان پانچ چیزوں کے ذکر سے مقصود باقی چیزوں کی نفی نہیں بلکہ اپنا رواج بتانا ہے ورنہ شراب جس چیز سے بھی تیار کی جائے، حرام ہے۔ ایک قطرہ بھی حرام ہے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5594
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5595
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5582
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ میں نےحضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ ﷺ کے منبر مبارک پرفرماتے سنا: حمد وصلاۃ کے بعد (یاد رکھوکہ) شراب کی حرمت نازل ہوئی تو وہ پانچ چیزوں سے تیار کی جاتی تھی: انگور سے، گندم سے، جو سے، کھجور سے اور شہد سے۔
حدیث حاشیہ:
ان پانچ چیزوں کے ذکر سے مقصود باقی چیزوں کی نفی نہیں بلکہ اپنا رواج بتانا ہے ورنہ شراب جس چیز سے بھی تیار کی جائے، حرام ہے۔ ایک قطرہ بھی حرام ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب ؓ کو رسول اللہ ﷺ کے منبر پر کہتے سنا: امابعد! جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو یہ اس وقت پانچ چیزوں سے بنتی تھی: انگور، گی ہوں، جو، کھجور اور شہد سے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn 'Umar said: "I heard 'Umar bin Al-Khattab, may Allah be pleased with him, on the Minbar of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), say: 'The prohibition of Khamr was revealed when it was made from five things: From grapes, wheat, barley, dates and honey.